حوالہ کا بیان
راوی: اسماعیل بن توبہ , ہشیم , یونس بن عبید , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ تَوْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ وَإِذَا أُحِلْتَ عَلَی مَلِيئٍ فَاتْبَعْهُ
اسماعیل بن توبہ، ہشیم، یونس بن عبید، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مال دار کا ٹال مٹول کرنا ظلم ہے اور جب تجھے مالدار کے حوالہ کیا جائے تو تو مال دار کا پیچھا کر۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah said: "When a rich man takes too long to repay a debt, this is wrongdoing, and if the debt is transferred to a rich man, you should accept it.