سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ صدقات کا بیان ۔ حدیث 576

تنگدست کو مہلت دینا

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , نمیر , اعمش , ابوداؤد , بریدہ بن اسلمی

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ نُفَيْعٍ أَبِي دَاوُدَ عَنْ بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا کَانَ لَهُ بِکُلِّ يَوْمٍ صَدَقَةٌ وَمَنْ أَنْظَرَهُ بَعْدَ حِلِّهِ کَانَ لَهُ مِثْلُهُ فِي کُلِّ يَوْمٍ صَدَقَةٌ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، نمیر، اعمش، ابوداؤد، حضرت بریدہ بن اسلمی سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو تنگدست کو مہلت دے تو اس کو ہر یوم کے بدلہ صدقہ کا اجر ملے گا اور جو ادائیگی کی میعاد گذرنے کے بعد بھی مہلت دے تو اس کو ہر روز قرضہ کے بقدر صدقہ کا اجر ملے گا۔

It was narrated from Buraidah Al-Aslami that the Prophet said: "Whoever gives respite to one in difficulty, he will have (the reward of) an act of charity for each day. Whoever gives him respite after payment becomes due, will have (the reward of) an act of charity equal to (the amount of the loan) for each day."

یہ حدیث شیئر کریں