بھلائی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کے بارے میں
راوی: قتیبہ , عبدالعزیز بن محمد , عمرو بن یمان
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتَأْمُرُنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَلَتَنْهَوُنَّ عَنْ الْمُنْکَرِ أَوْ لَيُوشِکَنَّ اللَّهُ أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْکُمْ عِقَابًا مِنْهُ ثُمَّ تَدْعُونَهُ فَلَا يُسْتَجَابُ لَکُمْ
قتیبہ، عبدالعزیز بن محمد، حضرت عمرو بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس اللہ کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے امربالمعروف اور نہی عن المنکر کرتے رہو ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تم لوگوں پر عذاب بھیج دے اور تم اس سے دعائیں مانگو اور وہ قبول نہ کرے۔
Sayyidina Hudhaifa ibn Yaman (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “By Him Who has my soul in His hand, you will keep enjoining that which is right, and forbidding that which is evil or, it will be very quick that Allah will send on you a punishment. You will pray, but you will not be heard.”
[Abu Dawud 4338, Ibn Majah 4005]