اس بارے میں کہ جابر بادشاہ کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
راوی: قاسم بن دینارکوفی , عبدالرحمن بن مصعب ابویزید , اسرائیل , محمد حجادہ , عطیہ , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُصْعَبٍ أَبُو يَزِيدَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ مِنْ أَعْظَمِ الْجِهَادِ کَلِمَةَ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي أُمَامَةَ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
قاسم بن دینار کوفی، عبدالرحمن بن مصعب ابویزید، اسرائیل، محمد حجادہ، عطیہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سب سے بڑا جہاد ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا ہے اس باب میں ابوامامہ سے بھی روایت ہے یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے
Sayyidina Abu Sa’eed Khudri (RA) reported from the Prophet (SAW) that he said, ‘Indeed, the mightiest of jihad is a just word before a tyrant king.”
[Abu Dawud 4344, Ibn Majah 4011]