جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 79

اس بارے میں کہ ایک فتنہ ایسا ہوگا جو اندھیری رات کی طرح ہوگا

راوی: صالح بن عبداللہ , جعفر بن سلیمان , ہشام , حسن

حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ کَانَ يَقُولُ فِي هَذَا الْحَدِيثِ يُصْبِحُ الرَّجُلُ مُؤْمِنًا وَيُمْسِي کَافِرًا وَيُمْسِي مُؤْمِنًا وَيُصْبِحُ کَافِرًا قَالَ يُصْبِحُ الرَّجُلُ مُحَرِّمًا لِدَمِ أَخِيهِ وَعِرْضِهِ وَمَالِهِ وَيُمْسِي مُسْتَحِلًّا لَهُ وَيُمْسِي مُحَرِّمًا لِدَمِ أَخِيهِ وَعِرْضِهِ وَمَالِهِ وَيُصْبِحُ مُسْتَحِلًّا لَهُ

صالح بن عبد اللہ، جعفر بن سلیمان، ہشام، حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس قول کے متعلق بیان فرماتے تھے کہ صبح کو اپنے بھائی کی جان مال اور عزت کو اپنے اوپر حرام سمجھے گا لیکن شام کو حلال سمجھنے لگے گا اور اسی طرح شام کو حرام سمجھتا ہوگا تو صبح حلال سمجھنے لگے گا

Hasan said in explanation of this hadith (A man begins his morning a believer and turns a disbeliever in the evening, or begins his evening as a believer and turns a disbeliever in the morning). He said, Morning finds him holding the blood, honour and property of his brother sacred (and disallawed to him), but by evening he will regard them as lawful to him. And evening finds him holding his brothers blood, honour and property as sacred (and forbidden to him), but by morning he regards them as lawful to him.

یہ حدیث شیئر کریں