اگر کوئی مرد اپنی عورت سے کہہ دے کہ اب طلاق کا اختیار تجھے ہے تو اسکا کیا حکم ہے؟
راوی: مسلم بن ابراہیم , ہشام , قتادہ , حسن
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ فِي أَمْرُکِ بِيَدِکِ قَالَ ثَلَاثٌ
مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہحسن نے کہا امرک بیدک میں تین طلاقیں واقع ہوں گی۔