سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1163

کوئی خاتون جس سے شادی کرنا چاہے تو وہ خود اس سے (ہونے والے شوہر سے) کہہ سکتی ہے

راوی: محمد بن بشار , مرحوم , ثابت , انس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْحُومٌ قَالَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ امْرَأَةً عَرَضَتْ نَفْسَهَا عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضَحِکَتْ ابْنَةُ أَنَسٍ فَقَالَتْ مَا کَانَ أَقَلَّ حَيَائَهَا فَقَالَ أَنَسٌ هِيَ خَيْرٌ مِنْکِ عَرَضَتْ نَفْسَهَا عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن بشار، مرحوم، حضرت ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل فرماتے ہیں انہوں نے بیان فرمایا کہ ایک خاتون نے خود کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش کیا اس پر حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صاحبزدای نے فرمایا کہ وہ تم سے بہتر تھی اس نے خود کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا

It was narrated that Anas said: “When the ‘Iddah of Zainab was over, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to Zaid: ‘Propose marriage to her on my behalf.’ Zaid went and said: Zainab, rejoice, for the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم has sent me to you to propose marriage on his behalf.” She said: ‘I will not do anything until I consult my Lord.’ She went to her prayer place and Qur’n was revealed, then the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came and entered upon her without any formalities.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں