سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 455

ظہار کا بیان

راوی: موسی بن اسماعیل , حماد , ہشام بن عروہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ أَنَّ جَمِيلَةَ کَانَتْ تَحْتَ أَوْسِ بْنِ الصَّامِتِ وَکَانَ رَجُلًا بِهِ لَمَمٌ فَکَانَ إِذَا اشْتَدَّ لَمَمُهُ ظَاهَرَ مِنْ امْرَأَتِهِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَی فِيهِ کَفَّارَةَ الظِّهَارِ

موسی بن اسماعیل، حماد، حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ خولہ اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت صامت کے نکاح میں تھیں اور اوس ایک دیوانہ آدمی تھا جب اس پر جنون کا غلبہ ہوتا تو وہ اپنی عورت سے ظہار کر لیتا تب اللہ تعالیٰ نے کفارہ ظہار والی آیت نازل فرمائی۔

Narrated Urwah:
Khawlah was the wife of Aws ibn as-Samit; he was a man immensely given to sexual intercourse. When his desire for intercourse was intensified, he made his wife like his mother's back. So Allah, the Exalted, sent down Qur'anic verses relating to expiation for zihar.

یہ حدیث شیئر کریں