لڑکی کا چھوٹی عمر میں نکاح سے متعلق
راوی: اسحاق بن ابراہیم , ابومعاویہ , ہشام بن عروہ , ابیہ , عائشہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا وَهِيَ بِنْتُ سِتٍّ وَبَنَی بِهَا وَهِيَ بِنْتُ تِسْعٍ
اسحاق بن ابراہیم، ابومعاویہ، ہشام بن عروہ، اپنے والد سے، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے نکاح فرمایا تو ان کی عمر تقریبا چھ سال تھی جب کہ رخصتی کے وقت ان کی عمر نو سال تھی۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم married me when I was seven years old, and he consummated the marriage with me when I was nine.” (Sahih)