خلع کا بیان
راوی: قعنبی , مالک , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ عِدَّةُ الْمُخْتَلِعَةِ حَيْضَةٌ
قعنبی، مالک، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ خلع حاصل کرنے والی عورت کی عدت ایک حیض ہے۔