جو شخص مسلمان ہو اور اس کے پاس چار سے زائد بیویاں موجود ہوں تو وہ کیا کرے؟
راوی: احمد بن ابراہیم , بکر بن عبدالرحمن , عیسیٰ بن مختار ابن ابی لیلی دوسری سند کے ساتھ قیس بن حارث
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَاضِي الْکُوفَةِ عَنْ عِيسَی بْنِ الْمُخْتَارِ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ حُمَيْضَةَ بْنِ الشَّمَرْدَلِ عَنْ قَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ بِمَعْنَاهُ
احمد بن ابراہیم، بکر بن عبدالرحمن، عیسیٰ بن مختار ابن ابی لیلی ایک دوسری سند کے ساتھ قیس بن حارث سے اسی طرح مروی ہے۔