سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ گروی رکھنے کا بیان ۔ حدیث 624

کسی قوم کی زمین میں ان کی اجازت کے بغیر کاشت کرنا

راوی: عبداللہ بن عامر بن زرارہ , شریک , ابی اسحق , عطاء , رافع بن خدیج

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ زَرَعَ فِي أَرْضِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ فَلَيْسَ لَهُ مِنْ الزَّرْعِ شَيْئٌ وَتُرَدُّ عَلَيْهِ نَفَقَتُهُ

عبداللہ بن عامر بن زرارہ، شریک، ابی اسحاق ، عطاء، حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کسی قوم کی زمین ان کی اجازت کے بغیر کاشت کرے تو اس کی پیداوار میں سے کچھ نہ ملے گا البتہ اس کا خرچہ اسے واپس کیا جائے گا۔

It was narrated that Rafi' bin Khadij said: "The Messenger of Allah said: 'Whoever cultivates people's land without their permission, he has no right to any of the produce, but he should be recompensed for his expenditure”’.

یہ حدیث شیئر کریں