کھجور اور انگور بٹائی پر دینا
راوی: اسماعیل بن توبہ , ہشیم , ابن ابی لیلی , حکم , ابن عتیبہ , مقسم , ابن عباس
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ تَوْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْحَکَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَی خَيْبَرَ أَهْلَهَا عَلَی النِّصْفِ نَخْلِهَا وَأَرْضِهَا
اسماعیل بن توبہ، ہشیم ، ابن ابی لیلی، حکم، ابن عتیبہ، مقسم ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل خیبر کی زمین نصف کھجور اور اناج کی پیداوار کے عوض بٹائی پر دی۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah gave Khaibar to its people in return for one half of the yield of its palm trees and land.