سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ گروی رکھنے کا بیان ۔ حدیث 627

کھجور اور انگور بٹائی پر دینا

راوی: علی بن منذر , محمد بن فضیل , مسلم , انس بن مالک

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ مُسْلِمٍ الْأَعْوَرِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ لَمَّا افْتَتَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ أَعْطَاهَا عَلَی النِّصْفِ

علی بن منذر، محمد بن فضیل، مسلم، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر فتح کیا تو نصف پیداوار کے عوض زمین بٹائی پر دی۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "When the Messenger of Allah conquered Khaibar, he gave it (to its people) in return for half (of its yield)."

یہ حدیث شیئر کریں