موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الجنائز ۔ حدیث 476

جنازے کی تکبیرات کا بیان

راوی:

حَدَّثَنِي يَحْيَی عَنْ مَالِک عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَی النَّجَاشِيَّ لِلنَّاسِ فِي الْيَوْمِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ وَخَرَجَ بِهِمْ إِلَی الْمُصَلَّی فَصَفَّ بِهِمْ وَکَبَّرَ أَرْبَعَ تَکْبِيرَاتٍ

ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جس دن نجاشی کا انتقال ہوا اسی روز آپ نے لوگوں کو خبر دی اس کی موت کی اور نکلے مصلے کی طرف اور صف کھڑی کر کے نماز پڑھی جنازے کی اور تکیبریں کہیں چار ۔

Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab from Said ibn al-Musayyab from Abu Hurayra that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, announced the death of an Najashi to everyone on the day that he died, and went out with them to the place of prayer, and then formed them into rows and said "Allah is greater" four times.

یہ حدیث شیئر کریں