سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ گروی رکھنے کا بیان ۔ حدیث 635

پانی بیچنے سے ممانعت

راوی: علی بن محمد , ابراہیم بن سعید , وکیع , ابن جریج , ابی زبیر , جابر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ فَضْلِ الْمَائِ

علی بن محمد، ابراہیم بن سعید، وکیع، ابن جریج، ابی زبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ضرورت سے زائد پانی کی بیع سے منع فرمایا۔

It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah forbade selling surplus water."

یہ حدیث شیئر کریں