سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ گروی رکھنے کا بیان ۔ حدیث 636

زائد پانی سے اس لئے روکنا کہ اس کے ذریعہ گھاس سے روکے منع ہے۔

راوی: ہشام بن عمار , سفیان , اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَمْنَعْ أَحَدُکُمْ فَضْلَ مَائٍ لِيَمْنَعَ بِهِ الْکَلَأَ

ہشام بن عمار، سفیان ، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے ایک زائد پانی سے نہ روکے تاکہ اس کے ذریعے گھاس سے روکے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet said: "No one of you should withhold surplus water from common pastureland."

یہ حدیث شیئر کریں