سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ گروی رکھنے کا بیان ۔ حدیث 643

پانی کی تقسیم

راوی: عباس بن جعفر , موسیٰ بن داوئد , محمد بن مسلم , عمرو بن دینار , ابی شعشاء , ابن عباس

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي الشَّعْثَائِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ قَسْمٍ قُسِمَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَهُوَ عَلَی مَا قُسِمَ وَکُلُّ قَسْمٍ أَدْرَکَهُ الْإِسْلَامُ فَهُوَ عَلَی قَسْمِ الْإِسْلَامِ

عباس بن جعفر، موسیٰ بن داؤد، محمد بن مسلم، عمرو بن دینار، ابی شعشاء، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو تقسیم جاہلیت میں ہوچکی وہ اسی پر برقرار رہے گی اور جو تقسیم اسلام کے بعد ہوگی تو وہ اسلامی اصولوں کے مطابق ہوگی۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: "Every division that was allocated according to (the rules of) the Ignorance days, stands as it is, and every division that was allocated according to (the rules of) Islam, stands according to the rules of Islam."

یہ حدیث شیئر کریں