سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ گروی رکھنے کا بیان ۔ حدیث 644

کنویں کا حریم

راوی: ولید بن عمرو بن سیکن , محمد بن عبداللہ بن مثنی , حسن بن محمد بن صباح , عبدالوہاب بن عطاء , اسماعیل , حسن , عبداللہ بن مغفل

حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سُکَيْنٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُثَنَّی ح و حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَائٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ الْمَکِيُّ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَفَرَ بِئْرًا فَلَهُ أَرْبَعُونَ ذِرَاعًا عَطَنًا لِمَاشِيَتِهِ

ولید بن عمرو بن سیکن، محمد بن عبداللہ بن مثنی، حسن بن محمد بن صباح، عبدالوہاب بن عطاء، اسماعیل، حسن، حضرت عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے کنواں کھودا تو چالیس ہاتھ جگہ اس کے گرد جانور بٹھانے کے لئے اس (کھود نے والے) کی ہوگی۔

It was narrated from 'Abdullah bin Mughaffal that the Prophet said: "Whoever digs a well, is entitled to forty forearms' length surrounding it as a resting place for his flocks."

یہ حدیث شیئر کریں