سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ گروی رکھنے کا بیان ۔ حدیث 645

کنویں کا حریم

راوی: سہل بن ابی صغدی , منصور بن صقیر , ثابت , محمد , نافع , ابوغالب , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي الصُّغْدِيِّ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ صُقَيْرٍ حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ نَافِعٍ أَبِي غَالِبٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرِيمُ الْبِئْرِ مَدُّ رِشَائِهَا

سہل بن ابی صغدی ، منصور بن صقیر، ثابت ، محمد ، نافع، ابوغالب ، ابوسعید خدری بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کنویں کا حریم وہاں تک ہوگا جہاں تک اس کی رسی جائے

It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Messenger of Allah said: "The land around a well (that is considered to be part of it) is the length of the well rope (in all directions).

یہ حدیث شیئر کریں