جو جائیداد بیچے اور اس کی قیمت سے جائیداد نہ خریدے۔
راوی: ہشام بن عمار , عمرو بن رافع , مروان بن معاویہ , ابومالک , یوسف بن میمون , ابوعبیدہ بن , حذیفہ بن یمان
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَعَمْرُو بْنُ رَافِعٍ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مَالِکٍ النَّخَعِيُّ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ حُذَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ بَاعَ دَارًا وَلَمْ يَجْعَلْ ثَمَنَهَا فِي مِثْلِهَا لَمْ يُبَارَکْ لَهُ فِيهَا
ہشام بن عمار، عمرو بن رافع، مروان بن معاویہ، ابومالک، یوسف بن میمون، ابوعبیدہ بن ، حضرت حذیفہ بن یمان بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو گھر فروخت کرے اور اس کی قیمت دوسرا گھر وغیرہ خریدنے میں صرف نہ کرے تو اس کے لئے برکت نہ ہوگی۔
It was narrated from Hudhaifah bin Yaman that the Messenger of Allah said: "Whoever sells a house and does not use the money for something similar will not be blessed therein.”