علامت قیامت کے متعلق
راوی: قتیبہ بن سعید , عبدالعزیز , محمد , عمرو بن عمرو ( دوسری سند) علی بن حجر , اسماعیل بن جعفر , عمرو بن عمرو و عبداللہ بن عبدالرحمن انصاری اشہلی , حذیفہ بن یمان
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو قَالَ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيُّ الْأَشْهَلِيُّ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی يَکُونَ أَسْعَدَ النَّاسِ بِالدُّنْيَا لُکَعُ ابْنُ لُکَعٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو
قتیبہ بن سعید، عبدالعزیز، محمد، عمرو بن عمرو ( دوسری سند) علی بن حجر، اسماعیل بن جعفر، عمرو بن عمرو و عبداللہ بن عبدالرحمن انصاری اشہلی، حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ آبائی احمق دنیا کے سعادت مند لوگ شمار نہ ہونے لگیں گے یہ حدیث حسن ہے اور ہم اسے عمرو بن ابی عمرو کی روایت سے پہچانتے ہیں
Sayyidina Hudhayfah ibn Yaman (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The Hour will not come till the stupid son of the stupid becomes the most fortunate of all.
men.’
[Ahmed 22363]