علامت قیامت کے متعلق
راوی: واصل بن عبدالاعلی , محمد بن فضیل , فضیل , ابوحازم , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَقِيئُ الْأَرْضُ أَفْلَاذَ کَبِدِهَا أَمْثَالَ الْأُسْطُوَانِ مِنْ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ قَالَ فَيَجِيئُ السَّارِقُ فَيَقُولُ فِي مِثْلِ هَذَا قُطِعَتْ يَدِي وَيَجِيئُ الْقَاتِلُ فَيَقُولُ فِي هَذَا قَتَلْتُ وَيَجِيئُ الْقَاطِعُ فَيَقُولُ فِي هَذَا قَطَعْتُ رَحِمِي ثُمَّ يَدَعُونَهُ فَلَا يَأْخُذُونَ مِنْهُ شَيْئًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
واصل بن عبدالاعلی، محمد بن فضیل، فضیل، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زمین اپنے جگر کے خزانے سونے اور چاندی قے کی طرح اگلے گی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چور آئے گا اور کہے گا اس کی وجہ سے میں نے قتل کیا قاطع رحم آئے گا اور کہے گا اس کی وجہ سے میں نے قطع تعلق کیا پھر وہ اسے چھوڑ دیں گے اور اس میں سے کچھ بھی نہیں لیں گے یہ حدیث حسن غریب ہے اور ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں
Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, When the fa’i (war booty gained without fighting) is taken as wealth, trust as a booty, zakah as a tax, knowledge is imparted for purposes other than religion, a man obeys his wife but is disloyal to his mother, he draws, near his friend but keeps away from his father, voices are raised in mosques, cjuiefs of the tribe are the most sinful of them, a leader of the people is the basest of them, a man is honoured because of fear of mischief from him, singing girls and musical instruments become common, wine is drunk, the last of this ummah curse the first of them, then await, at such time a violent red wind, earthquakes, being swallowed up by earth, transfiguration, pelting of stones from heaven and signs following each other as though beads of a rosary fall in succession when the thread has broken.”
——————————————————————————–