نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت قیامت کی قرب کی نشانی ہے
راوی: محمد بن عمر بن ہیاج اسدی کوفی , یحیی بن عبدالرحمن ارحبی , عبیدة بن اسود , مجالد , قیس بن ابی حازم , مستور بن شداد فہری
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ هَيَّاجٍ الْأَسَدِيُّ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَرْحَبِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدَةُ بْنُ الْأَسْوَدِ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ الْفِهْرِيِّ رَوَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بُعِثْتُ فِي نَفَسِ السَّاعَةِ فَسَبَقْتُهَا کَمَا سَبَقَتْ هَذِهِ هَذِهِ لِأُصْبُعَيْهِ السَّبَّابَةِ وَالْوُسْطَی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
محمد بن عمر بن ہیاج اسدی کوفی، یحیی بن عبدالرحمن ارحبی، عبیدة بن اسود، مجالد، قیس بن ابی حازم، مستور بن شداد فہری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں اور قیامت ایک ساتھ مبعوث کئے گئے ہیں لیکن میں اس پر درمیانی انگلی کی شہادت کی انگلی پر بعثت کی طرح سبقت لے گیا یہ حدیث غریب ہے ہم اسے مستور بن شداد کی روایت سے صرف اسی سند سے جانتے ہیں
Sayyidina Mustawrid ibn Shaddad Fihri reported from the Prophet (SAW) that he said, have been sent in the very Hour, so I precede it just as this precedes this”, showing his for finger and his middle finger.