صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ پینے کی چیزوں کا بیان ۔ حدیث 731

اس نبیذ کے بیان میں کہ جس میں شدت نہ پیدا ہوئی ہو اور نہ ہی اس میں نشہ پیدا ہوا ہو تو وہ حلال ہے ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب , اسحاق بن ابرہیم , ابوبکر , ابوکریب , اسحق , ابومعاویہ , اعمش , ابی عمر , ابن عباس

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَکْرٍ وَأَبِي کُرَيْبٍ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي عُمَرَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنْقَعُ لَهُ الزَّبِيبُ فَيَشْرَبُهُ الْيَوْمَ وَالْغَدَ وَبَعْدَ الْغَدِ إِلَی مَسَائِ الثَّالِثَةِ ثُمَّ يَأْمُرُ بِهِ فَيُسْقَی أَوْ يُهَرَاقُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، اسحاق بن ابرہیم، ابوبکر، ابوکریب، اسحاق ، ابومعاویہ، اعمش، ابی عمر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کشمش پانی میں بھگوئی جاتی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے اس دن پیتے پھر اگلے دن اور پھر تیسرے دن شام تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے پیتے تھے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی پینے کا یا بہانے کا حکم فرماتے۔

Ibn Abbas reported that raisins were steeped in water for the Messenger of Allah (may peace be upon him) and he would drink it on that day and on the next day and on the following day until the evening of the third day. He would then order it to be drunk by (other people) or to be thrown away.

یہ حدیث شیئر کریں