آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ رضی اللہ عنہ کیا کھاتے تھے
راوی: عبداللہ بن ابی الاسودمعاذ , معاذ کے والد یونس , قتادہ وانس بن مالک
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا مُعَاذٌ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ يُونُسَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ مَا أَکَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی خِوَانٍ وَلَا فِي سُکْرُجَةٍ وَلَا خُبِزَ لَهُ مُرَقَّقٌ قُلْتُ لِقَتَادَةَ عَلَامَ يَأْکُلُونَ قَالَ عَلَی السُّفَرِ
عبداللہ بن ابی الاسود معاذ، معاذ کے والد یونس، قتادہ وانس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی چھوٹی چھوٹی طشتریوں میں اور نہ دسترخوان پر اور نہ پتلی پتلی روٹیاں کھائیں، میں نے پوچھا، تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس چیز پر کھاتے تھے؟ انہوں نے کہا کہ سفرے پر۔
Narrated Anas bin Malik:
The Prophet never took his meals at a dining table, nor in small plates, and he never ate thin well-baked bread. (The sub-narrator asked Qatada, "Over what did they use to take their meals?" Qatada said, "On leather dining sheets."