جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 126

اس بارے میں کہ دجال مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہو سکتا

راوی: عبدة بن عبداللہ خزاعی , یزید بن ہارون , شعبة , قتادة , انس

حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي الدَّجَّالُ الْمَدِينَةَ فَيَجِدُ الْمَلَائِکَةَ يَحْرُسُونَهَا فَلَا يَدْخُلُهَا الطَّاعُونُ وَلَا الدَّجَّالُ إِنْ شَائَ اللَّهُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَفَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ وَأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ وَسَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ وَمِحْجَنٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبدة بن عبداللہ خزاعی، یزید بن ہارون، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دجال مدینہ طیبہ کے پاس آئے گا اور فرشتوں کو اس کی حفاظت کرتے ہوئے پائے گا پس نہ تو طاعون مدینہ طیبہ میں آسکتا ہے اور نہ ہی دجال انشاء اللہ اس باب میں حضرت ابوہریرہ، فاطمہ بنت قیس، محجن، اسامہ بن زید اور سمرہ بن جندب سے بھی احادیث منقول ہیں یہ حدیث صحیح ہے

Sayyidina Anas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The dajjal will head for Madinah, but will find that the angels have surrounded it. So, plague and the dajjal will not enter Madinah, Insha Allah.”

[Bukhari 7134, Ahmed 12246]

یہ حدیث شیئر کریں