صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ پینے کی چیزوں کا بیان ۔ حدیث 754

سوتے وقت برتنوں کو ڈھانکنے مشکیزوں کے منہ باندھنے دروازوں کو بند کرنے چراغ بجھانے بچوں اور جانوروں کو مغرب کے بعد باہر نہ نکالنے کے استحباب کے بیان میں

راوی: اسحاق بن منصور , روح بن عبادہ , ابن جریج , عمرو بن دینار , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا نَحْوًا مِمَّا أَخْبَرَ عَطَائٌ إِلَّا أَنَّهُ لَا يَقُولُ اذْکُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

اسحاق بن منصور، روح بن عبادہ، ابن جریج، عمرو بن دینار ، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں اور پھر مذکورہ حدیث نقل کی گئی اور اس حدیث میں (اذْکُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَزَّوَجَلَّ) یعنی تم اللہ کا نام لے لیا کرو کے الفاظ مذکور نہیں

This hadith has been narrated on the authority of Jabir b. Abdullah through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں