دجال کی صفات کے بارے میں
راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبة , قتادہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَال سَمِعْتُ أَنَسًا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا وَقَدْ أَنْذَرَ أُمَّتَهُ الْأَعْوَرَ الْکَذَّابَ أَلَا إِنَّهُ أَعْوَرُ وَإِنَّ رَبَّکُمْ لَيْسَ بِأَعْوَرَ مَکْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ ک ف ر هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر نبی نے اپنی امت کو کانے کذاب کے فتنے سے ڈرایا سن لو کہ وہ کانا ہے اور تمہارا رب کانا نہیں اس کی آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہوگا یہ حدیث صحیح ہے
Qatadah reported having heard Sayyidina Anas (RA) narrate that Allah’s Messenger said, There has not been a Prophet (SAW) who has not warned his people of the one-eyed.Iiar. Know, that he will be one-eyed while your Lord is not one-eyed. It will be inscribed between his eyes Ka fa ra (Kafir).
[Bukhari 7131, Muslim 2933]