سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 496

جب بچہ کے بارے میں شک پیدا ہو جائے تو کیا حکم ہے

راوی: احمد بن صالح , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , ابوسلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ أَعْرَابِيًّا أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ امْرَأَتِي وَلَدَتْ غُلَامًا أَسْوَدَ وَإِنِّي أُنْکِرُهُ فَذَکَرَ مَعْنَاهُ

احمد بن صالح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک اعرابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور بولا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری بیوی نے سیاہ رنگ کا بچہ جنا ہے۔ باقی مضمون سابقہ حدیث کی طرح ہے

Narrated AbuHurayrah:
A bedouin came to the Prophet (peace_be_upon_him), and said: My wife has given birth to a black son, and I disown him. He then narrated the rest of the tradition to the same effect.

یہ حدیث شیئر کریں