سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1201

پھوپھی اور بھتیجی کو ایک نکاح میں جمع کرنا

راوی: ہارون بن عبداللہ , معن , مالک , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ

أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُجْمَعُ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَعَمَّتِهَا وَلَا بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَخَالَتِهَا

ہارون بن عبد اللہ، معن، مالک، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ پھوپھی، بھتیجی اور بھانجی خالہ کو ایک (شخص کے) نکاح میں اکٹھا نہ کیا کرو۔

Qabisah bin Dhu’aib said that he heard Abu Hurairah say: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade (being married to) a woman and her paternal aunt or to a woman and her maternal aunt at the same time.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں