بھانجی اور خالہ کو ایک وقت میں نکاح میں رکھنا حرام ہے
راوی: ابراہیم بن حسن , حجاج , ابن جریج , ابوزبیر , جابر
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُنْکَحَ الْمَرْأَةُ عَلَی عَمَّتِهَا أَوْ عَلَی خَالَتِهَا
ابراہیم بن حسن، حجاج، ابن جریج، ابوزبیر، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ نہ تو بھتیجی سے پھوپھی پر نکاح کیا جائے اور نہ ہی بھانجی سے خالہ پر نکاح کیا جائے۔
It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “What becomes unlawful (for marriage) through birth becomes unlawful through breast-feeding.” (Sahih)