ماں اور باپ میں سے بچہ کی پرورش کا زیادہ حقدار کون ہے؟
راوی: محمد بن عیسی , سفیان ابوفروہ , عبدالر حمن بن ابی لیلی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی بِهَذَا الْخَبَرِ وَلَيْسَ بِتَمَامِهِ قَالَ وَقَضَی بِهَا لِجَعْفَرٍ وَقَالَ إِنَّ خَالَتَهَا عِنْدَهُ
محمد بن عیسی، سفیان ابوفروہ، حضرت عبدالر حمن بن ابی لیلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی حدیث مروی ہے لیکن مکمل نہیں ہے۔ اس میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ لڑکی جعفر کے پاس رہے گی کیونکہ اس کے نکاح میں اس کی خالہ ہے