سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 515

مطلقہ کی عدت کا بیان

راوی: سلیمان بن عبدالحمید , یحیی بن صالح , اسمعیل بن عیاش , عمرو بن مہاجر , اسماء بنت یزید بن السکن الانصاریہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْبَهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُهَاجِرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ يَزِيدَ بْنِ السَّکَنِ الْأَنْصَارِيَّةِ أَنَّهَا طُلِّقَتْ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَکُنْ لِلْمُطَلَّقَةِ عِدَّةٌ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ حِينَ طُلِّقَتْ أَسْمَائُ بِالْعِدَّةِ لِلطَّلَاقِ فَکَانَتْ أَوَّلَ مَنْ أُنْزِلَتْ فِيهَا الْعِدَّةُ لِلْمُطَلَّقَاتِ

سلیمان بن عبدالحمید، یحیی بن صالح، اسماعیل بن عیاش، عمرو بن مہاجر، حضرت اسماء بنت یزید بن السکن الانصاریہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ان کو طلاق ہوئی اس زمانہ میں مطلقہ کی عدت نہیں ہوتی تھی جب اسماء کو طلاق ہوئی تو طلاق کی عدت کا حکم نازل ہوا پس اسماء وہ پہلی عورت ہیں جن کے قصہ میں مطلقہ عورتوں کی عدت کا حکم نازل ہوا

Narrated Asma bint Yazid al-Ansariyyah:
Amr ibn Muhajir reported on the authority of his father: Asma', daughter of Yazid ibn as-Sakan al-Ansariyyah, was divorced in the time of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him). No waiting period was prescribed for a divorced woman (at that time). When Asma' was divorced, Allah, the Exalted, sent down the injunction of waiting period for divorce. She is the first of the divorced women about whom the verse relating to waiting period was sent down.

یہ حدیث شیئر کریں