سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1220

کتنا دودھ پی لینے سے حرمت ہوتی ہے؟

راوی: ہارون بن عبداللہ , معن , مالک و حارث بن مسکین , ابن قاسم , مالک , عبداللہ بن ابوبکر , عمرہ , عائشہ

أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ فِيمَا أَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَقَالَ الْحَارِثُ فِيمَا أُنْزِلَ مِنْ الْقُرْآنِ عَشْرُ رَضَعَاتٍ مَعْلُومَاتٍ يُحَرِّمْنَ ثُمَّ نُسِخْنَ بِخَمْسٍ مَعْلُومَاتٍ فَتُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ مِمَّا يُقْرَأُ مِنْ الْقُرْآنِ

ہارون بن عبد اللہ، معن، مالک و حارث بن مسکین، ابن قاسم، مالک، عبداللہ بن ابوبکر، عمرہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ کی جانب سے یہ آیت کریمہ نازل فرمائی گئی تھی"عشر رضعات معلومات"یعنی دس گھونٹ معلوم۔ اور حارث نامی ایک شخص کی روایت میں ہے"عشرت رضعات معلومات" یعنی حرام ان دس گھونٹ کا معلوم ہے کہ یہ حرام کرتے ہیں نکاح کو۔ پھر پہلی آیت کریمہ اس آیت کریمہ سے منسوخ ہوگئی"خمس معلومات" یعنی پانچ قطرات معلوم۔ پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوگئی اور وہ آیت قرآن کریم میں تلاوت کی جاتی رہی۔

It was narrated from Umm Fadl that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was asked about breast-feeding and said: “Suckling (Al-Imlajah) once or twice does not make (marriage) prohibited.” And (one of the narrators) Qatadah said (in his narration): “Suckling (Al-Ma ssah) once or twice does not make (marriage) prohibited.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں