کتنا دودھ پی لینے سے حرمت ہوتی ہے؟
راوی: عبداللہ بن صباح بن عبداللہ , محمد بن سواء , سعید , قتادہ و ایوب , صالح ابوخلیل , عبداللہ بن حارث بن نوفل , ام فضل
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَائٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ وَأَيُّوبُ عَنْ صَالِحٍ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ الرَّضَاعِ فَقَالَ لَا تُحَرِّمُ الْإِمْلَاجَةُ وَلَا الْإِمْلَاجَتَانِ وَقَالَ قَتَادَةُ الْمَصَّةُ وَالْمَصَّتَانِ
عبداللہ بن صباح بن عبد اللہ، محمد بن سواء، سعید، قتادہ و ایوب ، صالح ابوخلیل، عبداللہ بن حارث بن نوفل، ام فضل، رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دودھ کے رشتوں کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دودھ ایک یا دو مرتبہ پستان (چوس) لینے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔ حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نقل کردہ حدیث میں لفظ املاجہ کے بجائے لفظ مَصَّہ منقول ہے۔
It was narrated from ‘Abdullah bin Az-Zubair that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Suckling once or twice does not make (marriage) prohibited.” (Sahih)