سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 527

فاطمہ بنت قیس کی تردید

راوی: محمد بن کثیر , سفیان عبدالرحمن , بن قاسم , عروہ بن زبیر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّهُ قِيلَ لِعَائِشَةَ أَلَمْ تَرَيْ إِلَی قَوْلِ فَاطِمَةَ قَالَتْ أَمَا إِنَّهُ لَا خَيْرَ لَهَا فِي ذَلِکَ

محمد بن کثیر، سفیان عبدالرحمن، بن قاسم، حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ لوگوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہا کہ آپ فاطمہ بنت قیس کے بیان کو نہیں دیکھتیں؟ انہوں نے کہا اس کا اس طرح سے حدیث بیان کرنا ہے کیونکہ اس سے مغالطہ پیدا ہوتا ہے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
Urwah ibn az-Zubayr said: Aisha was asked: Did you not see (i.e. known) the statement of Fatimah? She replied: It is not good for her to mention it (to others).

یہ حدیث شیئر کریں