فاطمہ بنت قیس کی تردید
راوی: ہارون بن زید , سفیان , یحیی بن سعید , سلیمان بن یسار
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ سُفْيَانَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ فِي خُرُوجِ فَاطِمَةَ قَالَ إِنَّمَا کَانَ ذَلِکَ مِنْ سُوئِ الْخُلُقِ
ہارون بن زید، سفیان، یحیی بن سعید، حضرت سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ فاطمہ کے گھر سے نکلنے کا سبب اس کی بد خلقی تھی۔