صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 410

حلوہ اور شہد کا بیان

راوی: اسحاق بن ابراہیم حنطلی , ابواسامہ , ہشام , عروہ , عائشہ

حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ عَنْ أَبِي أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ الْحَلْوَائَ وَالْعَسَلَ

اسحاق بن ابراہیم حنطلی، ابواسامہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میٹھی چیز اور شہد بہت پسند کرتے تھے۔

Narrated 'Aisha:
Allah's Apostle used to love sweet edible things and honey.

یہ حدیث شیئر کریں