صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 416

سوکھے ہوئے گوشت کا بیان

راوی: ابونعیم , مالک بن انس , اسحاق بن عبداللہ , انس

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِمَرَقَةٍ فِيهَا دُبَّائٌ وَقَدِيدٌ فَرَأَيْتُهُ يَتَتَبَّعُ الدُّبَّائَ يَأْکُلُهَ

ابونعیم، مالک بن انس، اسحاق بن عبداللہ ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ کے پاس شوربا لایا گیا، جس میں کدو اور سوکھا ہوا گوشت تھا، میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کدوتلاش کرکے نکال رہے تھے اور کھا رہے تھے۔

Narrated Anas:
I saw the Prophet being served with soup and containing gourd and cured meat, and I saw him picking and eating the pieces of gourd.

یہ حدیث شیئر کریں