صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ پینے کی چیزوں کا بیان ۔ حدیث 779

کھڑے ہو کر پانی پینے کی کراہت ہے بیان میں

راوی: قتیبہ بن سعید , ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , ہشام , قتادہ ,

حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَذْکُرْ قَوْلَ قَتَادَةَ

قتیبہ بن سعید، ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام، قتادہ، حضرت انس نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ حدیث کی طرح نقل کرتے ہیں اور اس میں حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول نہیں کیا۔

This hadith is reported on the authority of Anas with a different chain of transmitters, but no mention is made of the words of Qatada.

یہ حدیث شیئر کریں