جھوٹا خواب بیان کرنا
راوی: محمود بن غیلان , ابواحمد زبیر , سفیان , عبدالاعلی , ابوعبدالرحمن , علی
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ أُرَاهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ کَذَبَ فِي حُلْمِهِ کُلِّفَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَقْدَ شَعِيرَةٍ
محمود بن غیلان، ابواحمد زبیر، سفیان، عبدالاعلی، ابوعبدالرحمن، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے راوی کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جھوٹا خواب بیان کرے تو قیامت کے دن اسے دو جو کے دانوں کو گرہ لگانے کا حکم دیا جائے گا
It is reported on the authority of Sayyidina Ali (RA), the narrator thought that he reported from the Prophet (SAW) that if anyone lies while describing his dream, then he will be charged on the Day of Resurrection to tie a knot to a seed of barley”.
[Ahmed 568]