عدت گزارنے والی عورت کو کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے
راوی: ہارون بن عبداللہ , مالک بن عبدالواحد , یزید بن ہارون ہشام , حفصہ , ام عطیہ
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَمَالِکُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْمِسْمَعِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ وَلَيْسَ فِي تَمَامِ حَدِيثِهِمَا قَالَ الْمِسْمَعِيُّ قَالَ يَزِيدُ وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا قَالَ فِيهِ وَلَا تَخْتَضِبُ وَزَادَ فِيهِ هَارُونُ وَلَا تَلْبَسُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا إِلَّا ثَوْبَ عَصْبٍ
ہارون بن عبد اللہ، مالک بن عبدالواحد، یزید بن ہارون ہشام، حفصہ، حضرت ام عطیہ سے ایک دوسری سند کے ساتھ روایت ہے کہ اس کے ایک راوی یزید نے کہا کہ میرا خیال ہے اس میں لا تختضب بھی ہے اور ہارون نے یہ الفاظ زیادہ ذکر کئے ہیں۔وَلَا تَلْبَسُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا إِلَّا ثَوْبَ عَصْبٍ