سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 540

عدت گزارنے والی عورت کو کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے

راوی: زہیر بن حرب , یحیی بن بکیر , ابراہیم , طہمان بریل , حسن بن مسلم , صفیہ , بنت , شیبہ , زوجہ رسول ام سلمہ

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ حَدَّثَنِي بُدَيْلٌ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْمُتَوَفَّی عَنْهَا زَوْجُهَا لَا تَلْبَسُ الْمُعَصْفَرَ مِنْ الثِّيَابِ وَلَا الْمُمَشَّقَةَ وَلَا الْحُلِيَّ وَلَا تَخْتَضِبُ وَلَا تَکْتَحِلُ

زہیر بن حرب، یحیی بن بکیر، ابراہیم، طہمان بریل، حسن بن مسلم، صفیہ، بنت، شیبہ، زوجہ رسول حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس عورت کا شوہر مر جائے وہ عورت نہ کسی قسم کا رنگا ہوا کپڑا پہنے اور نہ گیرو کا نہ زیور پہنے نہ مہندی لگائے اور نہ سرمہ۔

Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: A woman whose husband has died must not wear clothes dyed with safflower (usfur) or with red ochre (mishq) and ornaments. She must not apply henna and collyrium.

یہ حدیث شیئر کریں