سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ نکاح سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1256

آزاد کرنے کو مہر مقرر کر کے نکاح کرنے سے متعلق

راوی: محمد بن رافع , یحیی بن آدم , سفیان , ح , عمرو نب منصور , ابونعیم , سفیان , یونس , ابن حبحاب , انس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح وَأَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ الْحَبْحَابِ عَنْ أَنَسٍ أَعْتَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِتْقَهَا مَهْرَهَا وَاللَّفْظُ لِمُحَمَّدٍ

محمد بن رافع، یحیی بن آدم، سفیان، ح ، عمرو بن منصور، ابونعیم، سفیان، یونس، ابن حبحاب، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آزاد فرمایا اور آزادی کو اس بیوی کا مہر مقرر فرمایا۔

It was narrated that Abu Musa said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘There are three who will be given a twofold reward: A man who has a slave woman whom he disciplines and disciplines her well, and teaches and teaches her well, then he manumits her and marries her; a slave who fulfills his duty toward Allah and toward his masters; and a believer from among the People of the Book.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں