موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الصیام ۔ حدیث 560

روزوں کی قضا کے بیان میں

راوی:

عَنْ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَقُولُ إِنْ كَانَ لَيَكُونُ عَلَيَّ الصِّيَامُ مِنْ رَمَضَانَ فَمَا أَسْتَطِيعُ أَصُومُهُ حَتَّى يَأْتِيَ شَعْبَانُ

ام المومنین عائشہ فرماتی ہیں میرے اوپر روزے ہوتے تھے رمضان کے اور میں قضا رکھ نہیں سکتی تھی یہاں تک کہ شعبان آجاتا

Yahya related to me from Malik from Yahya ibn Said from Abu Salama ibn Abd ar-Rahman that he heard A'isha, the wife of the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, say, "I used to have to make up days from Ramadan and not be able to do them until Shaban came."

یہ حدیث شیئر کریں