سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 721

جوقوم لوط کا عمل کرے

راوی: ازہر بن مروان , عبدالورث بن سعید , قاسم , ابن عبدالواحد , عبداللہ بن محمد بن عقیل , جابر

حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَی أُمَّتِي عَمَلُ قَوْمِ لُوطٍ

ازہر بن مروان، عبدالورث بن سعید، قاسم، ابن عبدالواحد، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت جابر بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ جس چیز کا خوف ہے وہ قوم لوط کا عمل ہے۔

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah said: "The thing that I most fear for my nation is the action of the people of Lut.”

یہ حدیث شیئر کریں