سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 734

مسلمان پر ہتھیار سونتنا

راوی: عبداللہ بن عامر بن براد بن یوسف بن برید , ابواسامہ , عبیداللہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ الْبَرَّادِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا

عبداللہ بن عامر بن براد بن یوسف بن برید، ابواسامہ، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے ہم (مسلمانوں) پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah said: "Whoever bears weapons against us is not one of us."

یہ حدیث شیئر کریں