سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 735

مسلمان پر ہتھیار سونتنا

راوی: محمود بن غیلان , ابوکریب , یوسف بن موسی , عبداللہ بن براد , اسامہ , برید , ابوبردہ , ابوموسی اشعری

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَيُوسُفُ بْنُ مُوسَی وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْبَرَّادِ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةُ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ مَنْ شَهَرَ عَلَيْنَا السِّلَاحَ فَلَيْسَ مِنَّا

محمود بن غیلان، ابوکریب، یوسف بن موسی، عبداللہ بن براد، اسامہ، برید، ابوبردہ، حضرت ابوموسی اشعری بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے ہم پر ہتھیار سونتا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

It was narrated from Abu Musa AI-Ash'ari that the Messenger of Allah said: "Whoever brandishes weapons against us is not one of us.”

یہ حدیث شیئر کریں