سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 737

جورہزنی کرے اور زمین پر فسادبرپا کرے۔

راوی: محمد بن بشار , محمد بن مثنی , ابراہیم بن ابی وزیر , ہشام بن عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ حَدَّثَنَا الدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ قَوْمًا أَغَارُوا عَلَی لِقَاحِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَطَعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ وَسَمَلَ أَعْيُنَهُمْ

محمد بن بشار، محمد بن مثنی، ابراہیم بن ابی وزیر، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ کچھ لوگوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے جانور لوٹ لئے آپ نے ان کے ہاتھ پاؤں کٹوائے اور آنکھوں میں سلائی پھر وائی۔

It was narrated from 'Aishah that some people raided the she-camels of the Messenger of Allah, so the Prophet cut off their hands and feet (on opposite sides) and lanced (gouged out) their eyes.

یہ حدیث شیئر کریں